Authored booklets

صاع کی تحقیق

فقہ حنفی اور فتاویٰ رضویہ کی روشنی میں صاع کا وزن جدید اوزان (گرام، کلو گرام) میں متعین کیا گیا ہے۔ تولہ اور بھر سے ہوتے ہوئے گرام تک حساب پیش کیا گیا ہے، اور آخر میں معیاری تولہ پر ایک مستند ضمیمہ شامل ہے۔

Establishes the weight of a ṣāʿ in modern units from Fatāwā Raḍawiyya, working through the tola and bhar to a figure in grams, with a documented appendix on the standardised tola.